:عراق،کار بم دھماکے،200 سے زائد جاں بحق اور زخمی
عراقی دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے
تلبیہ کے قریب مصروف شاہراہ پر ایک کار میں بم دھماکےمیں 9 افراد ہلاک ہوئے
جبکہ بغداد میں ہی مزید 5 مختلف کار بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد
70 سے زیادہ ہو چکی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور
اسپتال ذرائع کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔
عراقی ذرائع ان بم دھماکوں کا ذمہ دار امریکہ اور کالعدم بعثی عناصر کو
قرار دیے رہے ہیں۔ گذشتہ روز اسی سلسلے میں عوام نے دہشتگرد تنظیم ایم کے
او کی کمین گاہ پر دحاوا بول دیا تحا جس کے نتیجے میں متعدد منافقین کی
ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
No comments:
Post a Comment