ظالم امریکہ، کینیا سمیت مختلف افریقی ملکوں پر حملے کرنے کی تیاریاں
امریکی فوج کے ایک سابق جنرل پیٹر چیاریلی نے کہا ہےکہ امریکی صومالیہ کے الشباب گروہ کے ٹھکانوں پرحملے کرنا چاہتا ہے۔ امریکی جنرل نے کہا کہ اس مہم کے لئے انٹلجنس جمع کیا جارہا ہے۔
انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ امریکہ کس طرح سے کینیا اور دیگر افریقی ملکوں میں بعض علاقوں پرحملے کرے گا۔
ادھر کینین سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائيل نے دہشتگردوں سے مقابلے کے لئے اپنے اسپیشل فورس کا ایک یونٹ بھیجا ہے۔
No comments:
Post a Comment