شامی فوج کی مزید کامیابیاں، غوطہ شرقیہ میں ۲۸ دھشتگرد ہلاک
شامی فوج نے آج ’’عدرا‘‘ اور’’ الغوطہ الشرقیہ‘‘ کے علاقے میں مزید ۲۸ دھشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
النشرہ نیوز ایجنسی نے موقع پر حاضر ہو کر دھشتگردوں کے جسدوں کی تصویریں شائع کی ہیں اور اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
النشرہ نیوز ایجنسی نے موقع پر حاضر ہو کر دھشتگردوں کے جسدوں کی تصویریں شائع کی ہیں اور اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
No comments:
Post a Comment