شام کے خلاف امريکہ اور اسرائيل کو دوسوارب ڈالر کي يہ پيشکش
سعودي عرب کي حکومت نے امريکہ اور اسرائيل کو شام کے خلاف
حملے کي ترغيب دلانے کے لئے دو سو ارب ڈالر کي مدد کي پيشکش کي ہے۔ رپورٹ
ميں کہا گيا ہے کہ دوسوارب ڈالر کي يہ پيشکش، اس مالياتي امداد کے علاوہ
ہے جو سعودي عرب گزشتہ ماہ کے دوران شام ميں لڑنے والے باغي گروہوں اور
تکفيري عناصر کو فراہم کرچکا ہے۔
سعودي عرب شام کے خلاف لڑنےوالے دہشتگرد گروہوں کو مالي و اسلحہ جاتي امداد فراہم کرنے اور تربيتي اخراجات برداشت کرنے والا اہم ملک ہے۔ شام ميں مارچ دوہزار گيارہ سے بدامني کا سلسلہ جاري ہے اور غير ملکي حمايت يافتہ دہشتگرد گروپ صدر بشاراسد کي حکومت کو ختم کرنے کے لئے عام شہريوں اور سرکاري اہلکاروں پر حملے کرر ہے ہيں۔

No comments:
Post a Comment