Monday, 2 September 2013

اسرائیل نے شام کے خوف سے تل ابیب میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

اسرائیل نے شام کے خوف سے تل ابیب میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

رشیا ٹو ڈے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر امریکی ممکنہ حملے اور شام کی جوابی کارروائی  کے خوف سے تل ابیب میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی شہریوں پر شام کی جوابی کارروائي اور شامی میزآئل حملوں سے زبردست خوف پیدا ہوگیا تھا اور ابھی بھی اسرائيلی شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ اسرائيل نے اپنے تمام فوجیوں کی چھٹیوں کو منسوخ کردیا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Subscribe via email