Friday, 6 September 2013

لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے جنگ مخالف افراد کا احتجاجی اجتماع

لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے جنگ مخالف افراد کا احتجاجی اجتماع

برطانیہ میں ہزاروں افراد نے آج امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کر کے امریکہ کی شام کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔
لندن کی بعض سیاسی تنظیموں کی طرف سے ہوئے اس احتجاجی اجتماع میں شرکت کرنے والوں نے امریکہ کی خودسرانہ جنگی پالیسیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔اور امریکہ پر دباو ڈالا کہ وہ شام کے مسئلہ میں مداخلت نہ کرے اور کسی بھی جنگی کاورائی سے ہاتھ کھینچ لے۔

 

No comments:

Post a Comment

Subscribe via email