فرانس کی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانس کے ایک ادارے نے سروے رپورٹ میں
انکشاف کیا ہے کہ 64 فیصد فرانسوی شہری شام پر فوجی حملے کے مخالف ہیں۔
مذکورہ سروے رپورٹ کے مطابق 1010 فرانسوی شہریوں سے شام پر فوجی حملے کے متعلق پوچھا گیا جن میں سے 64 فیصد نے اس حملے کی مخالفت کی۔
یاد رہے کہ فرانسوی شہریوں کا کہنا ہے کہ فرانسوا اولانڈ کا شام پر حملے کا فیصلہ جھوٹی اخبار پر اعتماد اور جلد بازی کا نتیجہ ہے۔

No comments:
Post a Comment