Saturday, 7 September 2013

امریکہ اور سعودی عرب نےاپنےلیےبہت بری جگہ کا انتخاب کیا ہےاور شام انکا قبرستان ثابت ہوگا.مجلس وحدت

مجلس وحدت مسلمین سندھ کےنائب جنرل سیکریٹری مولانا صادق رٍضا تقوی نے“آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کےاحتجاجی مظاہرہ سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ امریکہ اور سعودی عرب نےاپنےلیےبہت بری جگہ کا انتخاب کیا ہےاور شام انکا قبرستان ثابت ہوگا

No comments:

Post a Comment

Subscribe via email