Monday, 2 September 2013

شمالِ دمشق میں جبہۃ النصرہ کے ۴۰ عناصر ہلاک

شمالِ دمشق میں جبہۃ النصرہ کے ۴۰ عناصر ہلاک

المیادین کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے رپورٹ دی ہے کہ دمشق کے شمال میں دھشتگردوں کے خلاف کی جانے  والی کارائیوں میں جبہۃ النصرہ کے ۴۰ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جبہۃ النصرہ القاعدہ کی برانچ ہے جو شام میں اس ملک کے نظام کے خلاف اسلحہ اٹھائے ہوئے ہے تاہم ہزاروں غیر انسانی اور خطرناک جرائم کی مرتکب ہو چکی ہے۔
اس رپورٹ میں مزید جزئیات کو بیان نہیں کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Subscribe via email