امام صادق (ع) کی مجلس میں عیسائی جوان نے مذہب حق قبول کیا
ایران کے شہر بوشہر میں امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے دن منعقدہ مجلس
میں ایک عیسائی جوان نے شرکت کر کے مذہب حق قبول کر لیا اور مکتب امام جعفر
صادق(ع) کے پیروکاروں میں شامل ہو گیے۔
سوڈان کے رہنے والے اس عیسائی جوان نے شہر بوشہر میں نمائندہ رہبرمعظم، آیت اللہ صفائی بوشہری کی موجودگی میں ہونے والی مرکزی مجلس عزا میں حاضر ہو کر ان کے حضور میں شہادت ثالثہ کو زبان پر جاری کیا اور مذہب تشیع میں داخل ہو کر اپنا نام عبد اللہ علی منتخب کیا۔
آیت اللہ صفائی بوشہری نے عبد اللہ علی کو مذہب تشیع میں داخل ہونے کے بعد امام ہشتم علی بن موسی الرضا(ع) کی زیارت پر جانے کا خرچہ ہدیے کو طور پر دیا۔

No comments:
Post a Comment