تکفیری دہشتگردوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں
سوریا
الان ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے ایک اعلی عھدیدار
نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان دہشتگردوں کی لاشیں ترکی سے پاکستان پنہچائي
گئي ہیں۔ واضح رہے طالباں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کرکے سیکڑوں
دہشتگردوں کو بھگانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ ان مفرور دہشتگردوں کو
شام بھیجا گيا تھا جہاں وہ تکفیریوں کےساتھ ملت شام کا خون بہانے میں لگ
گئے تھے۔
.....
FREE SMS SERVICE ALL OVER THE WORLD CLICK ON THE LINK
ReplyDeletehttp://ref.megastoon.com/sms.php?share=79051
http://Fun4Days.Com/?share=79051
ReplyDelete